//

نام و نہاد جماعتوں کے احتجاج دھرنوں کی وجہ سے سفر کرنے میں عوام کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، ریحانہ حبیب جالب بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: استحکام پاکستان پارٹی ویمن بلوچستان کی صدر ریحانہ حبیب جالب بلوچ نے الیکشن میں ہارنے والی بلوچستان کی سیاسی جماعتوں کی جانب سے ہڑتال ،قومی شاہراہوں کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ایک بیان میں کہا ہے کہ ان جماعتوں کو شرم آنا چاہئیے. الیکشن سے قبل یہی جماعتیں ایک دوسرے پر الزامات لگاتے تھے اور آج اپنی سیٹ کی خاطر سب یکجا ہوگئے ہیں. اپنے بیان میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کی یہی جماعتیں چند روز قبل ایک دوسرے کے خلاف صف آرا تھی، ایک دوسرے پر کرپشن، چوری اور غداری جیسے القابات لگاتے تھے، لیکن یہی جماعتیں جب ہار گئی، تو سب نے ایک ساتھ مل کر پوراے بلوچستان کو جام کردیا ہے.
ریحانہ جالب بلوچ نے مزید کہا کہ ان نام و نہاد جماعتوں کے احتجاج دھرنوں کی وجہ سے سفر کرنے میں عوام کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے .خواتین ،بچے، مریض اور عام مسافر رل گئے ہیں. صوبے میں شاہراوں کی بندش سے روزگار بند ہے، اشیاء خوردونوش کی ترسیل بند پڑی ہے ،جس کی وجہ سے صوبے کے بیشتر علاقوں میں اشیا خوردونوش کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ریحانہ جالب بلوچ نے سب جماعتوں سے درخواست کی کہ مسافروں ، خواتین ، بزرگ ، بیمار افراد اور بچوں کی پریشانی کا احساس کرتے ہوئے شاہراہوں اور سڑکیں بند کرنے کا سلسلہ ختم کردیں ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ قوم پرست جماعتیں عام لوگوں کی مشکلات کا ادراک کرتے ہوئے نیشنل ہائی ویز سمیت تمام راستوں سے احتجاج ختم کردیں ۔ راستوں میں رکاوٹوں اور ٹریفک بلاک کرنے سے عام شہریوں کی مشکلات کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہیں ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »