//

طاہر شاہ کا ہالی وڈ ڈیبیو فلم سے قبل نیا گانا ریلیز کرنے اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والے پاکستانی گلوکار طاہر شاہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ ہالی وڈ ڈیبیو فلم سے قبل ایک میوزک ویڈیو ریلیز کرنے جارہے ہیں۔
گلوکار کی ٹیم کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اعلان کیا گیا ہے کہ طاہر شاہ مداحوں کے مطالبے کو پورا کرتے ہوئے جلد نیا گانا ریلیز کریں گے۔
اعلان میں یہ بھی بتایا گیا کہ نیا گانا گلوکار کی ہالی وڈ ڈیبیو فلم سے قبل آرہا ہے اور اسے طاہر شاہ کے آفیشل یوٹیوب چینل پر جاری کیا جائے گا۔
طاہر شاہ کے نئے گانے کی تفصیل اور ریلیز کی تاریخ کے حوالے سے پوسٹ میں کوئی بات نہیں بتائی گئی اور یہ خبر دی گئی کہ تاریخ کا اعلان بھی جلد ہوگا۔
واضح رہے کہ پچھلے برس جون میں گلوکار نے اپنی ہالی وڈ ڈیبیو فلم کا اعلان کرکے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا تھا.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »