//

دھاندلی کیخلاف احتجاج کرنیوالی سیاسی جماعتوں کو یکجا کرکے مشترکہ جدوجہد کرینگے، لشکری رئیسانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اور مصطفی نواز کھوکھر میں رابطہ، انتخابی نتائج پر تشویش کا اظہار،سیاسی جماعتوں کو مشترکہ جدوجہد کی دعوت دیدی،
ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان گرینڈ الائنس کے سربراہ و سینئر سیاست دان نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی اور سابق سینیٹر و انسانی حقوق کے سرگرم کارکن مصطفی نواز کھوکھر کے درمیان بدھ کی شب ٹیلی فونک رابطہ ہوا دونوں رہنماؤں نے جعلی الیکشن کو ایک بہت بڑے بحران کا پیش خیمہ قرار دیتے ہوئے اس پر تشویش کا اظہار کیا.
اور اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ وہ سیاسی جماعتیںجو یہ سمجھتی ہیں کہ انتخابات میں دھاندلی ہوئی ہے اور انہیںانتخابی نتائج پر اعتراضات ہیں اور وہ ملک کو بحرانوں سے نکالنا چاہتی ہیں ان سے رابطہ کرکے مشترکہ جدوجہد کی دعوت دی جائیگی تاکہ مشترکہ جدوجہد کے ذریعے ملک اور صوبوں کو حالیہ بحران سے باہر نکا لا جاسکے، ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والی سیاسی جماعتوں سے رابطوں کیلئے نوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی کی سربراہی میں آج بروز جمعرات کمیٹی تشکیل دی جائیگی جبکہ دیگر صوبوں میں رابطوں کیلئے بھی آج کمیٹیاں تشکیل دی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »