//
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : پنجاب کی پہلی نامزد خاتون وزیراعلیٰ اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر نے صوبے میں کابینہ کی تشکیل کے لیے مختلف ناموں پر غور شروع کردیا ہے۔صوبائی کابینہ میں پنجاب کے مختلف ڈویژنز اور اضلاع سے صوبائی وزرا لیے جانے کا امکان ہے اور نامزد وزیراعلی پہلے مرحلے میں 25 سے 30 رکنی کابینہ بنانے پر غور کر رہی ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے ذرائع نے بتایا کہ صوبائی وزرا میں مریم اورنگزیب اور ملک احمد خان کے ناموں پر مشاورت ہوگئی، اس کے علاوہ رانا اقبال، خواجہ سلمان رفیق اور خواجہ عمران نذیر کے ناموں پر غور کیا گیا۔
نامزد وزیراعلیٰ کی جانب سے اپنی کابینہ کے لیے فیصل کھوکھر، یاور زمان، بلال یاسین، مجتبیٰ شجاع الرحمان، ذکیہ شاہنواز، عظمیٰ بخاری، حنا پرویز بٹ کے ناموں پر بھی غور کیا جا رہا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے متحرک رہنما رانا مشہود اور پیر اشرف رسول کو مشیر یا معاون خصوصی بنائے جانے کا امکان ہے۔پنجاب کی صوبائی کابینہ کے ناموں کی حتمی منظوری مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور پارٹی صدر شہباز شریف دیں گے۔

واضح رہے کہ مسلم لیگ (ن) کی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے گزشتہ روز اعلان کیا تھا کہ نواز شریف نے مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب بنانے کی منظوری دی ہے، اس کے علاوہ شہباز شریف نے بھی اسلام آباد میں چوہدری شجاعت حسین کے گھر میں سیاسی بیٹھک کے بعد پریس کانفرنس میں اس کا اعلان کیا تھا۔پنجاب اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکین کی تعداد دوسرے نمبر پر ہے، جس کے پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) اور پھر مسلم لیگ (ق) کا نمبر آتا ہے، جن کے اراکین کی تعداد بالترتیب 10 اور 8 ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »