//

سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں دفاعی زمینوں پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ سب کو اپنے مینڈیٹ میں رہنا چاہیے، فوج اپنا کام کرے عدالتیں اپنا کام کریں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ریمارکس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ اصول تو یہی ہے کہ سب اپنا اپنا کام کریں۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ آپ کو ایسی ہدایات ہیں تو عدالت کو یقین دہانی کرا دیں۔
ای ٹی پی بی کے وکیل نے عدالت میں کہا کہ جس بلڈنگ سےتنازع شروع ہواوہ متروکہ وقف املاک بورڈ کی ہے، الاٹیز نےجعلی دستاویزات پر زمین اپنے نام کر کے بیچ دی، اب وہاں 5 منزلہ عمارت ہے۔جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ 5 منزلہ بلڈنگ بنتی رہی تب متروکہ وقف املاک بورڈ تماشائی بنا رہا؟
چیف جسٹس نے کہا کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کی ملی بھگت کے علاوہ غیر قانونی تعمیرات ممکن نہیں، ایس بی سی اے کے انسپکٹرز اور اوپر کے افسران کے اثاثے چیک کرانے چاہئیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ کراچی کے سب رجسٹرارز کے اثاثوں کا آڈٹ بھی ایف بی آر سے کرانا چاہیے، آمدن سے زائد تمام اثاثوں سے رقم گرائی گئی عمارتوں کے رہائشیوں کو ملنی چاہیے، سندھ حکومت یہ انکوائری کبھی نہیں کرے گی۔
ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔چیف جسٹس نے پوچھا کہ ایس بی سی اے میں کتنے انسپکٹر اور افسران ہیں؟
ڈی جی ایس بی سی اے نے جواب دیا کہ ایس بی سی اے میں مجموعی طور پر 1400ملازمین ہیں، ان میں 600 بلڈنگ انسپکٹر اور 300 سینئر انسپکٹر ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پاک ایران سرحدی علاقوں میں مٹی کا طوفان، واشک میں اندھیرا چھا گیا

وش ویب: واشک کے مختلف علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے سے اندھیرا چھا گیاپاک…

جیڈا گوادر کے مقامی لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرے، ہدایت الرحمن بلوچ

وش ویب: ایم پی اے گوادر مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے جیڈا کا دورہ، مختلف…

حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے ہڑپنے کا منصوبہ

وش ویب: حب میں صفائی مہم کے نام پر لاکھوں روپے مبینہ ہڑپنے کا منصوبہ…

بلوچستان سے 12 غیرملکی گرفتار!

وش ویب: بلوچستان کے علاقے حب میں پاکستان کوسٹ گارڈ نے کوسٹل ہائی وے پر…

اسحاق ڈار سے ڈونلڈ بلوم کی ملاقات، پاک امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلد بلوم کی…

Translate »