//

حکومت کے حوالے سےمشاورت جاری ہے،بلوچستان میں حکومت بنانے کا فیصلہ ایک ہفتے میں فائنل کرینگے، پیپلز پارٹی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ(بلال فیروز): کوئٹہ میں پیپلز پارٹی کے رہنما علی مدد جتک، نو منتخب ایم این اے نوابزادہ میر جمال خان رئیسانی، جنرل سیکرٹری اطلاعات سر بلند جوگیزئی و دیگر کارکنان نے مشترکہ پریس کانفرنس کی
پریس کانفرنس میں انکا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے خلاف سازش کرنے والوں کی دھمکیوں کے باوجود عوام نے ووٹ دئیے، اگر کسی کو ووٹ پر شکایت ہے تو دوبارہ گنتی کروا سکتے ہیں، جو اسمبلی کا کبھی حصہ بھی نہیں بنے وہ دھاندلی کے الزامات لگا رہے ہیں۔ پیپلز پارٹی نے تاریخ ساز کام کئے ہیں اور اسی وجہ سے دوبارہ حکومت ملی ہے جو خود کو سیاستدان سمجھتے ہیں وہ سڑکوں کے بجائے عدالت جائیں .
اس کے علاوہ پارٹی کے نو منتخب ایم این اے جمال رئیسانی کا کہنا تھا کہ یہ ووٹ ہم پر سب کا قرض ہے کاش ہمارے سردار اور سیاستدان اپنے بجائے عوام کے مسائل کیلئے سڑکوں پر نکلتے۔ انکا کہنا تھا کہ ایک طرف آپ نوجوانوں کو اگے لانے کے نعرے لگاتے ہیں دوسری طرف آپ سے 25 سالہ نوجوان برداشت نہیں.
چنگیز جمالی کا کہنا تھا کہ حکومت کے حوالے سے ہماری مشاورت جاری ہے ہم ایک ہفتے میں بلوچستان کے اندر حکومت بنانے کا فیصلہ فائنل کرینگے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »