//

انڈونیشیا میں مقامی کلب کے میچ کے دوران آسمانی بجلی کھلاڑی پر گر گئی ، فٹبالر انتقال کرگیا.

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:انڈونیشیا میں مقامی کلب کے میچ کے دوران آسمانی بجلی کھلاڑی پر گر گئی جس کے باعث فٹبالر انتقال کرگیا۔
غربی جاوا کے علاقے بندونگ میں گزشتہ روز مقامی کلبز کے درمیان دوستانہ میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گرنے کا واقعہ پیش آیا، آسمانی بجلی کی زد میں آنے والے فٹبالر کو اسپتال لے جایا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا اور انتقال کرگیا۔ 35 سالہ فٹبالر کی شناخت سبطین کے نام سے ہوئی ہے.
یاد رہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ ایک سال میں اس نوعیت کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل بھی میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے نوجوان فٹبالر ہلاک ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مہنگائی 10.1 فیصد کی کمی

وش ویب : گزشتہ ہفتے گندم کا آٹا، ٹماٹر، پیاز، لہسن، پیٹرول اور ڈیزل سمیت…

مستونگ میں نہم جماعت کے طالب علم کا قتل، 3ملزمان با قاعدہ گرفتار، اسلحہ برآمد

مستونگ:مستونگ میں نہم جماعت کے طالب علم کا قتل، 3ملزمان با قاعدہ گرفتار، اسلحہ برآمد…

ممتاز بلوچ 2022کو تیسری مرتبہ لاپتہ ہوئے، جلد بازیاب کیا جائے، بھانجی بانڑی بلوچ

وش ویب : بلوچ وائس فار جسٹس کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا…

نصیر آباد میں قبائلی جھگڑوں نے ناسور کی شکل اختیار کر لی ہے، رپورٹ

وش ویب :نصیر آباد ڈویژن میں قبائیلی جھگڑوں نے ناسور کی شکل اختیار کر چکا…

Translate »