//

...

بلدیہ ٹاون پولیس کا رشید آباد میں نجی اسپتال پر چھاپہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کراچی (حیات بلوچ): بلدیہ ٹاون پولیس کا رشید آباد میں نجی اسپتال پر چھاپہ

ذرائع کے مطابق میڈیکل اسٹور پر گٹکا فروخت کرنے والا ایم بی بی ایس ڈاکٹر کو چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا. ایس ایس پی کیماڑی عارف اسلم راو کا کہنا تھا کہ میڈیکل اسٹور کا ملازم اور میل اسٹاف نرس بھی گرفتار کیا گیا ہے. کارروائی کے دوران 50 کلو سے زائد گٹکا ماوا برآمد ہوا.چھاپہ مار ٹیم نے گٹکا بنانے کا مٹیریل بھی برآمد کرلیا. ایس ایس پی کے مطابق ڈاکٹرعبداللہ نے اکرم اور خلیف اللہ کے ساتھ سیٹ اپ بنایا تھا. عارف اسلم راو نے انکشاف کیا کہ گٹکا اسپتال کے اندر ہی تیار کی جاتا تھا،کسٹمر میڈیکل اسٹور پر گٹکا خریدنے کے لیے آتے تھے.ملزمان نے گٹکے کو دوائی کا نام دیا ہوا تھا.

ایس ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ ایم بی بی ایس ڈاکٹر عبداللہ اسپتال بھی چلا رہا تھا.ملزم کے مطابق وہ جناح اسپتال میں بھی ہاوس آفیسر رہ چکا ہے. ایس ایس پی عارف اسلم راو نے کہا کہ مذید تحقیقات کا عمل جاری ہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.