//

...

ہمارے امیدوار حسین واڈیلہ کو دھاندلی کے تحت ہرایا گیا ہے، جماعت اسلامی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ (بلال فیروز): جماعت اسلامی بلوچستان کے امیر مولانا عبد الحق ہاشمی نے جنرل سیکر ٹری زاہد اختر بلوچ سمیت دیگر کے ہمراہ کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ ہمیں امید تھی کہ 2024 کے انتخابات صاف اور شفاف ہونگے لیکن انتخابی نتائج ہمارے امیدوں کے برعکس آئے اور ہمیں مایوسی بھی ہوئی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ جماعت اسلامی کے امیدوار پہلی مرتبہ بلوچستان اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے حق دو تحریک کے صدر مولانا ہدایت الرحمان بھی جماعت اسلامی کے مختلف عہدوں پر فائز رہے ہیں میں جعفر آباد کے لوگوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کہ انہوں نے غلامی کی زنجیریں تھوڑدی.
ہمارے قومی اسمبلی کے امیدوار حسین واڈیلہ کامیاب تھے مگر دھاندلی کرکے انہیں ہرایا گیاہے۔انہوں نے کہاکہ 2024 کے عام انتخابات میں مخصوص لوگ کامیاب کئے گئے ہیں اب سیاست میں مداخلت بند کی جائے، عدلیہ بھی کسی اور کے خوف سے فیصلے دے رہی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ الیکشن کمیشن بھی حوش کے ناخن لیں اور حق حقدار کو دے ایک منصوبے کے تحت ملک بھر میں جماعت اسلامی کو قومی اسمبلی اور سینیٹ سے دور رکھا جا رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.