//

پی سی بی کا سینٹرل کانٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا اسپیس سے متعلق پالیسی سازی کا فیصلہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شرکت کے معاملے کا نوٹس لے لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی سی بی نے قومی ٹیم کے سینٹرل کانٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر سوال وجواب کے سیشن میں شرکت کرنے کے معاملے پر پالیسی وضع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کانٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات سیشن میں شرکت کو سینٹرل کانٹریکٹ کی روشنی میں دیکھا جائے گا، پی سی بی کو خدشہ ہے کہ کھلاڑی کسی تنازعے میں نہ پڑ جائے، پی سی بی اس بارے میں کھلاڑیوں اور ان کے ایجنٹوں سے بات چیت کرے گا، پی سی بی کے شعبہ انٹرنیشنل کرکٹ کو اس حوالے سے جائزہ لینے کی ہدایت بھی جاری کردی گئی ہیں، واضح رہے کہ حال ہی میں بابر اعظم اور شاہین آفریدی نے سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں حصہ لیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

اپریل 2024 میں ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ 49 کروڑ ڈالر سرپلس رہا۔

وش ویب : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اپریل 2024 کے کرنٹ اکاؤنٹ اور بیرونی…

احسن اقبال سے ملاقات، نیشنل پاور گرڈ سے بلوچستان میں منصوبوں پر لاگت کم ہو گی، چینی مائننگ کمپنی

وش ویب:اسلام آباد/ کوئٹہ(یو این اے )وفااقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی احسن اقبال نے…

پاکستانی انیمیٹڈ فلم “دی کرانیکلز آف عمر وعیار ” کانز فلم فیسٹیول میں آن لائن پیش کی جائیگی

وش ویب:پاکستانی تھری ڈی پراڈکشن ہاؤس کانز فلم فیسٹیول میں اپنی تھری ڈی اینیمیٹڈ فیچر…

ثانیہ مرزا کو اب نکاح کرلینا زچاہیے،نبیل ظفر

وش ویب:پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار…

پی ایس ایل2026 میں مزید 2 ٹیمیں شامل کرنے کا منصوبہ

وش ویب : پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل )…

Translate »