//

مسلم لیگ ن کی جانب سے انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں سے رابطے کے لیے کمیٹی قائم کردی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : مسلم لیگ ن پارٹی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ن لیگ پنجاب اور مرکز میں سب سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔
مسلم لیگ ن بطور جماعت وفاق میں قومی اسمبلی کی 73 نشستیں جیت کر سب سے آگے ہے جب کہ پیپلزپارٹی قومی اسمبلی کی 53 نشستوں کے ساتھ بطور سیاسی جماعت دوسرے نمبر پر ہےمسلم لیگ ن نے وفاق میں ’’پی ڈی ایم ٹو‘‘ بنانے کے لیے عملی اقدامات کا آغاز کر دیا۔ پارٹی قائد نواز شریف کی ہدایت پر ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے سابقہ اتحادی جماعتوں سے رابطے شروع کردیے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ شب پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے تفصیلی ملاقات کی بھی کی تھی، جس میں وفاق میں مشترکہ حکومت سازی کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور پنجاب میں بھی مشترکہ حکومت بنانے کے معاملات زیر بحث آئے۔
علاوہ ازیں شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان اور ایم کیو ایم پاکستان کے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے بھی ٹیلی فونک رابطے کیے۔شہباز شریف آج دوبارہ ان شخصیات سے رابطے کریں گے۔
دوسری جانب عام انتخابات میں کامیاب ہونے والے آزاد امیدواروں سے رابطے کے لیے ن لیگ کی جانب سے کمیٹی قائم کردی گئی ہے، جس میں اسحاق ڈار، رانا ثنا اللہ اور ایاز صادق کو بھی شامل کیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہباز شریف کی ہدایت پر مسلم لیگ ن کی کمیٹی آزاد اراکین سے رابطے کرے گی، جنہیں مسلم لیگ ن میں شمولیت کی باقاعدہ دعوت اور ترغیب دی جائے گی۔مسلم لیگ ن میں شامل ہونے والے آزاد اراکین کو وزارتوں، مختلف محکموں کی سربراہی سمیت دیگر ترغیبات دی جائیں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »