وش ویب: پنجگور میں نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر سابقہ صوبائی وزیر حلقہ پی بی 30 کے امیدوار کے گھر پر دستی بم سے حملہ،.
پولیس ذرائع کے مطابق دستی بم گھر کے قریب گر کر دھماکے سے پھٹ گیا، کسی قسم کی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ہے. پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔