//

ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم، 19 افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : میکسیکو میں ڈبل ڈیکر بس اور ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 22 زخمی ہو گئے، حادثے میں مسافر بس جل کر خاک ہوگئی۔

بس مغربی ریاست جالیسکو کے شہر گوڈالاجارا سے سینالووا کے لاس موچیس جا رہی تھی۔

سینالوا ریاست کی اٹارنی جنرل سارہ کوئنونیز نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں کہا، ’انیس بے جان لاشوں کی گنتی کی جا چکی ہے، انہوں نے مزید کہا کہ باقیات کی شناخت میں وقت لگے گا‘۔سینالوا میں شہری تحفظ کے ڈائریکٹر رائے ناورریٹ نے ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ بس میں تقریباً 50 افراد سوار تھے، جو ٹرک سے جا ٹکرائی۔

میکسیکو میں حالیہ برسوں کے بدترین حادثات میں سے ایک میں، کم از کم 29 افراد جولائی 2023 میں اس وقت ہلاک ہوئے جب ایک مسافر بس ایک پہاڑی سڑک سے بے قابو ہو کر جنوبی ریاست اوکساکا میں کھائی میں جاگری۔امریکہ ہجرت کے لیے خطرناک سفر کرنے والے تارکین وطن کی اموات کی سب سے بڑی وجہ سڑک کے حادثات ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »