//

بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پر آ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بھارت کی جانب سے پاکستانی سرزمین پر دہشت گردی کے ثبوت منظر عام پر آ گئے۔

گلوبل ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق بھارت کی جانب سے بلوچستان میں کی جانے والی دہشت گردی کے شواہد موجود ہیں۔ بھارت خفیہ طور پر پاکستان میں دہشت گرد قوتوں کی رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان میں انتشار پھیلانے کے لیے بھارت بلوچستان میں مخصوص دہشت گرد گروپوں کو مالی مدد اور اسلحہ فراہم کر رہا ہے۔ پاکستان میں مالی معاونت کر رہا ہے۔بھارتی دہشت گردی کی ایک طویل تاریخ موجود ہے۔ بھارت خطے میں علاقائی استحکام کو نقصان پہنچانے کے لیے بلوچستان میں مقامی لوگوں کو بغاوت پر اکسا رہا ہے۔

واضح رہے کہ دسمبر 2023 میں بلوچ نیشنل آرمی کے کمانڈر سرفراز احمد بنگلزئی نے اس بات کا اعتراف کیا کہ بھارت بلوچستان میں خفیہ طور پر دہشت گردانہ کارروائیوں کی حمایت کر رہا ہے۔ قبل ازیں مارچ 2016ء میں بلوچستان سے بھارتی خفیہ جاسوس کلبھوشن یادیو کو دراندازی کی کوشش کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا گیا تھا۔

چائنیز اکیڈمی آف سوشل سائنسز کے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل اسٹریٹجی کے ڈپٹی ڈائریکٹر پی ہیلن نے گلوبل ٹائمز کو بتایا کہ بھارت دہشت گردی کے حوالے سے مسلسل دہرا معیار اپناتا آیا ہے۔ گلوبل ٹائمز کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ بھارت نے عالمی سطح پر پاکستان کا تشخص خراب کرنے کی مذموم کوششیں کیں۔ بھارت کا پاکستان میں دراندازی کا مقصد سرمایہ کاری کو روکنا اور پاکستان کو ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں شامل کرنا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »