//

پاکستان میں مہنگائی 18.5 فیصد شرح پر رہنے کی توقع:آئی ایم ایف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :پاکستانی معیشت پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) کی رپورٹ سامنے آ گئی۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں مہنگائی 18.5 فیصد کی شرح پر رہنے کی توقع ہے، جبکہ دیہی علاقوں میں مہنگائی کی شرح 25.9 فیصد تک رہ سکتی ہے۔پاکستان پر بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ فوری طور پر ختم نہیں ہو گا، یہ بیرونی ادائیگیوں کا دباؤ چند سال رہے گا۔
کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ معیشت کا 1.6 فیصد رہے گا، مالیاتی اداروں کی جانب سے فنڈنگ میں تاخیر معیشت کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔مالیاتی اداروں کی جانب سے فنڈنگ میں تاخیر سے روپے کی قدر پر دباؤ آ سکتا ہے، عالمی منڈی میں اشیائے خور و نوش مہنگی ہونے سے پاکستانی عوام بھی متاثر ہوں گے۔

آئی ایم ایف کی رپورٹ کے مطابق جون تک سرکاری ملازمین اور پنشنرز کے لیے کوئی اضافہ نہیں ہو گا، ترقیاتی بجٹ میں 61 ارب روپے کی کٹوتی ہو گی۔
نیپرا بجلی کی قیمت کے تعین میں بروقت نوٹیفکیشن جاری کرے گا, اوگرا گیس کے ریٹ بڑھانے کے نوٹیفکیشن بر وقت جاری کرے گا، گیس کے ریٹ میں ششماہی اضافہ بروقت کیا جائے گا۔
پاکستان کو اگلے 3 سال میں 71 ارب 88 کروڑ ڈالرز کی ایکسٹرنل فنانسنگ کی ضرورت ہے، صرف رواں مالی سال 24 ارب 96 کروڑ ڈالرز کی بیرونی فنڈنگ درکار ہے۔

آئی ایم ایف کی دستاویز کے مطابق 2025ء میں 22 ارب 24کروڑ ڈالرز، 2026ء میں بھی 24 ارب 67 کروڑ ڈالرز کی ضرورت ہو گی۔
پاکستان کے ذمے قرضوں کا حجم غیر پائیدار اور بیرونی خطرات زیادہ ہیں، چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی مالیاتی اداروں اور مختلف ممالک سے بھاری فنانسنگ درکار ہو گی۔ حکومتِ پاکستان نے آئی ایم ایف کو بیرونی فنانسنگ کے انتظامات کی یقین دہانی کرا دی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »