//

رواں مالی سال 6 ماہ کے پاکستان کے قرض و امداد کی تفصیلات جاری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

اقتصادی امور ڈویژن نے دسمبر 2023 تک پاکستان کے ذمے غیر ملکی قرض اور امداد کی تفصیلات جاری کر دیں۔

اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ کے مطابق مالی سال 24-2023 کے پہلے 6 ماہ میں پاکستان کو 5 ارب 96 کروڑ ڈالر کا بیرونی قرض ملا۔

رپورٹ کے مطابق جولائی سے دسمبر 2023 تک پاکستان کو کثیرالجہتی اداروں سے 2 ارب 24 کروڑ ڈالر قرض ملا جبکہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں دوست ممالک نے 72 کروڑ 31 لاکھ ڈالر قرض دیا اور دوست ممالک کی طرف سے 2 ارب ڈالر کے ٹائم ڈپازٹ حاصل ہوئے۔
اقتصادی امور ڈویژن کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں عالمی بینک نے ایک ارب ڈالر سے زائد کا قرض فراہم کیا جبکہ ایشیائی ترقیاتی بینک نے 59 کروڑ ڈالر اور ایشین انفرا اسٹرکچر انویسٹمنٹ بینک نے 29 کروڑ ڈالر کا قرض دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسلامی ترقیاتی بینک نے 16 کروڑ ڈالر کا قرضہ دیا جبکہ اسی عرصے میں پاکستان نے پیٹرولیم درآمد میں ساڑھے 59 کروڑ ڈالر کی سعودی آئل سہولت استعمال کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت سے پروگرام کا انعقاد

وش ویب: ملک بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی عالمی خواندگی کے دن کی مناسبت…

وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت محکمہ صحت کی کارکردگی…

ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج

وش ویب: سابق چیئرمین سینیٹ،ایم پی اے صادق سنجرانی کےخلاف انتخابی عزرداری خارج کردی گئی۔…

Translate »