//

پاکستان مسلم لیگ کے قائدین سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی ملاقات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پاکستان مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف اور صدر مسلم لیگ میاں شہباز شریف سے نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی وفد کے ہمراہ جاتی عمره لابور میں ملاقات
ملاقات میں نیشنل پارٹی کے مرکزی سکریٹری جنرل جان محمد بلیدی مرکزی سنیئر نائب صدر مير كبير محمد ،شبی، مرکزی نائب صدر سردار کمال خان بنگلزنی سینٹر میر طاہر خان بزنجو اور این پی پنجاب کے صدر ایوب ملک اور مسلم لیگ کے سردار ایاز صادق مسلم لیگ بلوچستان کے صدر جعفر خان مندوخیل اور مریم اورنگ زیب سمیت
دیگر رہنما بھی موجود تھے
ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور ملک میں ہونے والے انتخابات کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا اور دونوں سیاسی جماعتوں کے نیشنل اور صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں انتخابی حکمت عملی کے حوالے سے اہم فیصلے کئے گئے۔
نیشنل پارٹی کے قائد ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے ملک میں صاف و شفاف انتخابی عمل کو یقینی بنانے کے حوالے سے اپنا نقطہ نظر مسلم لیگ کی مرکزی قیادت کے سامنے رکھا اور نیشنل پارٹی اور مسلم لیگ کے مابین موجود روابط کو مزید مستحکم رکھنے پر زور دیا۔ مسلم لیگ کے قائد میاں نواز شریف نے مسلم لیگ بلوچستان کی قیادت کو ہدایت کی کہ وہ نیشنل پارٹی کی قیادت کے ساتھ قریبی اور مضبوط رابطہ برقرار رکھتے ہوئے انتخابات میں بہتر نتائج کے حوالے سے حکمت عملی ترتیب دے۔
مزید تفصیلات کے لیے کلک کریں

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »