//

ایس ایم ایز کیلیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف کرادی: وزارتِ خزانہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وزارت خزانہ اور کار انداز نے ایس ایم ایز کیلیے پاکستان کی پہلی خصوصی کریڈٹ گارنٹی کمپنی متعارف کرادی ہے جس کیلیے وزارت خزانہ اورکارانداز پاکستان کے درمیان نیشنل کریڈٹ گارنٹی کمپنی لمیٹڈ (این سی جی سی ایل ) کے قیام کی شراکت دار ی ہوگئی ہے۔

وزارتِ خزانہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق منعقدہ تقریب میں برطانوی ہائی کمیشن، ایس ای سی پی، اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کے نمائندے شریک ہوئے۔ این سی جی سی ایل پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کی فنانسنگ میں مدد دے گی اور خصوصی کریڈٹ گارنٹی کی سہولت دے گی۔ اس انقلابی اقدام کا مقصدچھوٹے کاروباروں کے لیے سرمایہ کاری کی راہ ہموار کرنا ہے۔

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباروں کا مجموعی پرائیویٹ کریڈٹ 5.2 فیصد ہے۔
برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ مالیاتی شمولیت کے پروگرام کے تحت اس کمپنی پر 6ارب روپے کی ابتدائی سرمایہ کاری کی گئی۔ کار انداز پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کا کہنا تھا کہ کارانداز معاشی ترقی کو بڑھانے میں مہارت رکھتاہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »