//

معروف شاعر، مزاح نگار اور سفر نامہ نگار ابن انشاء کو بچھڑے 46 برس بیت گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

راچی: اردو ادب کے معروف شاعر، مزاح نگار اور سفر نامہ نگار ابن انشاء کو مداحوں سے بچھڑے 46 برس بیت گئے۔

اردو کی دوسری جداگانہ تحریروں سے پہچان حاصل کرنے والے ابن انشاء کا اصل نام شیر محمد خان تھا، وہ 15 جون 1927ء کو ہندوستان کے شہر جالندھر میں پیدا ہوئے۔

ابن انشاء نے ابتدائی تعلیم ہندوستان میں حاصل کی اور تقسیم برصغیر کے بعد وہ پاکستان آگئے، جہاں کراچی یونیورسٹی سے انہوں نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی۔
ان کی شاعری کے مجموعوں میں ’اس بستی کے ایک کوچے میں، چاند نگر، دل وحشی، بلو کا بستہ‘ شامل ہیں۔

علاوہ ازیں ’آوارہ گرد کی ڈائری، ابن بطوطہ کے تعاقب میں، چلتے ہو تو چین کو چلیے، دنیا گول ہے اور نگری نگری پھرا مسافر‘ جیسے سفرنامے مزاحیہ اندازمیں تحریر کیے۔

آپ نے چینی نظموں کے اردو میں تراجم کیے، مختلف اخبارات میں کالم لکھے اور وہ ریڈیو پاکستان اور ثقافتی اداروں سے بھی وابستہ رہے۔

ابن انشاء کی کئی غزلوں کو مختلف گلوکاروں نے ترنم کے ساتھ گا کر ایک نئی پہچان دی، ان کی ایک غزل ’’انشا جی اٹھو اب کوچ کرو‘‘ کو عالمگیر شہرت حاصل ہوئی جسے لیجنڈ گلوکار امانت علی خان نے اپنی مدھر آواز سے چار چاند لگا دیے۔ حکومت پاکستان نے ابن انشا کو تمغہ حسن کارکردگی سے بھی نوازا۔

ابن انشاء نے زندگی کے آخری ایام برطانیہ میں گزارے اور 11 جنوری 1978ء کو لندن میں ہی اُن کا انتقال ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »