//

لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے: جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

نگراں وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے، لاپتہ افراد کا سارا ڈیٹا ہمارے سامنے آگیا ہے۔

کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگراں وزیراطلاعات بلوچستان جان اچکزئی کا کہنا ہے کہ تونسہ اور دیگر علاقوں میں لوگوں کی گرفتاری کے حوالے سے الزامات لگائے گئے۔

انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد سے متعلق کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ کے سامنے آچکی ہیں، رپورٹ کے مطابق لاپتہ افراد 10 ہزار ہیں۔ ان میں سے 8 ہزار کیس حل ہوچکے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 1400 جو لاپتہ ہیں وہ یا تو اغواء برائے تاوان یا خاندانی مسائل پر لاپتہ ہیں۔

جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں 2700 میں سے 2200 لاپتہ افراد بازیاب ہوئے ہیں۔ کالعدم تنظیمیں لوگوں کے نام لاپتہ افراد کی فہرست میں لکھواتی ہیں۔

نگراں وزیراطلاعات بلوچستان نے کہا کہ امریکا میں 5 لاکھ لوگ لاپتہ ہیں، برطانیہ میں ایک لاکھ 70 ہزار لوگ لاپتہ ہیں جبکہ پورے پاکستان میں صرف 820 لوگ لاپتہ بتائے گئے ہیں۔
جان اچکزئی کا کہنا تھا کہ لاپتہ افراد کے نام پر پاکستان کو بدنام کیا جا رہا ہے، لاپتہ افراد کا سارا ڈیٹا ہمارے سامنے آگیا ہے۔
انکا یہ بھی کہنا تھا کہ سوشل میڈیا پر لاپتہ افراد سے متعلق واویلا کاحقیقت سےکوئی تعلق نہیں، لاپتہ افراد کا مسئلہ ایک پروپیگنڈے کے طور پر استعمال کیا گیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ بلوچستان میں پچھلے سال 200 سے زائد حملے ہوئے، ان حملوں میں بھی کوئی لوگ تو ملوث ہیں۔

نگراں وزیراطلاعات بلوچستان کا کہنا تھا کہ دہشتگرد حملوں میں معصوم لوگ تو ملوث نہیں ہوسکتے۔ کالعدم تنظیموں کے افراد کیمپوں میں تربیت حاصل کر کے حملے کرتے ہیں۔

جان اچکزئی نے کہا کہ قوم پرست جماعتیں لاپتہ افراد کے ایشو کو الیکشن کے حوالے سے استعمال کر رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کراچی میں کورنگی کازوے پر پولیس مقابلہ، دو انتہائی مطلوب ملزمان ہلاک

وش ویب: کراچی کے علاقے کورنگی میں گزشتہ رات ہونے والے پولیس مقابلے میں دو…

190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 30 جولائی تک ملتوی

وش ویب: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی…

سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ کا برین چائلڈ، جلد پنجاب میں پھیلا دیں گے: مریم نواز

وش ویب: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیف سٹیز منصوبہ ن لیگ…

خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونےدیں گے: علی امین گنڈا پور

وش ویب: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ کہ خیبرپختونخوا میں…

وفاقی وزیر قانون اعظم تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کا امکان مسترد کردیا

وش ویب: وفاقی وزیرقانون اعظم نذیر تارڑ نے قبل ازوقت انتخابات کے انعقاد کا امکان…

Translate »