وش ویب:2007 میں بھارت سمیت دنیا بھر میں سپر ہٹ ہونے والی تاریخی فلم ‘تارے زمین پر’ میں بطور چائلڈ اسٹار کام کرنے والے اداکار درشیل سفاری نے عامر خان کے ساتھ ایک تصویر جاری کی ہے۔
گزشتہ روز درشیل سفاری نے انسٹاگرام پر مسٹر پرفیکشنسٹ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس کے بعد مداح بے صبری سے پوسٹ پر تفصیلات پوچھنے لگے۔
اداکار کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں عامر خان کی سفید داڑھی اور سفید بال ہیں جب کہ دونوں ایک دوسرے کی طرف حیرانی کا اظہار کررہے ہیں۔
کیپشن میں نوجوان اداکار نے بتایا کہ ’16 سال بعد ہماری واپسی ہورہی ہے، اور ہم کافی پرجوش ہیں’۔ ساتھ ہی درشیل نے عامر خان کو اپنا ‘مینٹور’قرار دیا اور ان کے لیے محبت کا اظہار بھی کیا۔
درشیل نے اعلان کیا کہ 4 روز بعد پتہ چل جائے گا کہ یہ پوسٹر کس حوالے سے ہے۔
دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ عامر خان اور درشیل کی تارے زمین پر کے سیکوئل ستارے زمین پر ہے میں واپسی ہورہی ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں نے فلم پر کام شروع کردیا ہے اور یہ پوسٹر اسی حوالے سے ہے، البتہ اس کی تصدیق تاحال نہیں ہوئی۔
16 سال بعد عامر خان اور درشیل کی ایک ساتھ واپسی، تصویر وائرل
متعلقہ خبریں
نوشکی و ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون و بچہ زخمی، متعدد مال مویشی ہلاک
وش ویب:نوشکی و ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون و بچہ زخمی، متعدد…
0 تبصرےتربت کے معروف شخصیت اور اکٹر عبدالمالک بلوچ کے بڑے بھائی انتقال کرگئے
وش ویب: تربت کے معروف شخصیت اور استاد (ٹیچر) واجہ حاصل خان کیچ میں ہفتے…
0 تبصرےبلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارش، ژالہ باری سے فصلوں اور باغات کو نقصان
وشویب:صوبائی دارالحکومت کوئٹہ بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں موسلا دھار بارشوں اور ژالہ باری کے…
0 تبصرےنوشکی و ڈیرہ بگٹی میں آسمانی بجلی گرنے سے خاتون و بچہ زخمی، متعدد مال مویشی ہلاک

0 تبصرے