مئی 6, 2024May 6, 2024 11 پارلیمانی سیکرٹریز میں مسلم لیگ ن کے 3 ‘ پیپلز پارٹی کے 7 جبکہ جماعت اسلامی کے 1 ایم پی اے کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کیا گیا ہے