//

کراچی پورٹ پر بلک ہینڈلنگ چارجز میں 200 فیصد اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کراچی کی بندرگاہ پر برتھیں لیز پر لینے والے متحدہ عرب امارات (یواے ای) کے آپریٹر نے پورٹ پر بلک ہینڈلنگ چارجز میں 200 فیصد اضافہ کردیا جب کہ فی میٹرک ٹن چارجز 150 روپے سے بڑھا کر 480 روپے فی میٹرک ٹن مقرر کر دیے۔

درآمد و برآمد کنندگان نے اضافے پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے کاروباری لاگت میں اضافے کا سبب قرار دے دیا۔ پورٹ چارجز بڑھائے جانے پر تاجروں کا ہنگامی اجلاس ایف پی سی سی آئی میں منعقد ہوا، جس میں گیٹ وے ٹرمینل کے سی ای او اور ایف پی سی سی آئی کے اراکین نے شرکت کی، اس موقع پر سیمنٹ، اسٹیل، فرٹیلائزر سیکٹر کے نمائندوں نے پورٹ چارجز میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا۔

انڈسٹری نمائندوں کا کہنا تھا کہ اضافہ بغیر کسی ریگولیٹری منظوری کے یکدم کیا گیا جس سے تجارتی لاگت میں غیرمعمولی اضافہ ہوگا، مقامی صنعت پہلے ہی مہنگی بجلی، گیس اور بلند شرح سود کی وجہ سے مشکلات کا شکار ہے، ایسے میں ٹرمینل آپریٹر کی جانب سے چارجز میں اضافہ انڈسٹری کی مشکلات میں مزید اضافے کا سبب بنے گا۔
ٹرمینل آپریٹر کی نمائندگی کرنے والے ابوظہبی پورٹ کے نمائندے کا کہنا تھا کہ کراچی پورٹ کی برتھوں کی گہرائی بڑھانے اور گنجائش میں اضافے کے لیے 75 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی جارہی ہے، پورٹ کا ریونیو بڑھائے بغیر ترقیاتی منصوبہ آگے بڑھانا مشکل ہے۔

اس موقع پر ایف پی سی سی آئی کے صدر ثاقب نثار مگوں نے کہا کہ پورٹ چارجز میں اضافہ مسترد کرتے ہیں ضرورت پڑی تو عدالت سے رجوع کریں گے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

جعفرآباد: نجی اسکول میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقع پر اہم پریس کانفرنس

وش ویب: جعفرآباد کے نجی اسکول میں بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقع پر اہم…

وزیراعظم کا اقوام عالم کے مابین امن کے اصولوں کیساتھ وابستگی کا اعادہ

وش ویب: امن کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اپنے…

نائب وزیر اعظم اسحقٰ ڈار کا دورہ امریکا ملتوی

وش ویب: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کا دورہ امریکہ ملتوی کردیا گیا۔…

نوشہرو فیروز: ٹرین سے گر کر 1 ہی خاندان کے 3 افراد جاں بحق

وش ویب: نوشہرو فیروز کے محراب پور اسٹیشن پر ٹرین سے گر کر بچی سمیت…

کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان

وش ویب: کراچی کے صارفین کیلئے فی یونٹ بجلی مزید مہنگی ہونے کا امکان ہے۔کے…

Translate »