//

پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ ادارے آئین میں رہ کر کام کریں، بلاول بھٹو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا کہ ایسا مضبوط فیصلہ دیا جائے جس سے ایک فل اسٹاپ لگایا جاسکے، پیپلز پارٹی کا مؤقف ہے کہ ادارے آئین میں رہ کر کام کریں۔ آصف زرداری کی مفاہمت کےعمل میں پی ٹی آئی شامل ہوگی، تاریخ کو درست کرنے کے لیے پہلا قدم بھٹو ریفرنس کا فیصلہ ہو گا۔

بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ سیاستدانوں کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ہم اپنے دائرے میں رہ کر سیاست کریں، سیاستدانوں کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ ایک دوسرے کی عزت کریں۔انہوں نے کہا کہ سیاستدان ایک دوسرے کی عزت نہیں کریں گے تو اُمید نہ رکھیں کہ کوئی ادارہ ان کی عزت کرے گا، اگر ایسا ہی رہا تو اگلی تین نسلوں تک بھی یہی تماشہ چلتا رہے گا۔

ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ عارف علوی پر ایک مقدمہ عدم اعتماد کے وقت اسمبلی توڑنے کا ہو گا اور دوسرا مقدمہ آئین کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس نہ بلانے کا ہو گا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »