//

...

گیس پریشر کی بحالی کے بعد گیس کمپنی کی جانب سے ماہانہ بلز کی مد میں بدترین ظلم کیا جارہا ہیں ،کاشف حیدری

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی ہزارہ ٹاﺅن کے کاشف حیدری کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کی

پریس کانفرنس میں انھوں نے کہا کہ شدید سردی کے دوران گیس کا نام ونشان نہیں گیس پریشر میں کمی اور بندش کے باوجود صارفین کو کمپنی کی جانب سے ماہانہ لاکھوں روپے کے بل بھیجے جارہے ہیں جو کہ غریب عوام کو زندہ درگور کرنے کے مترادف ہے گیس کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔

۔ ان کا کہنا تھا کہ نگران حکومت کی اس ظالمانہ اقدام پر کسی صورت خاموش نہیں رہیں گے، گزشتہ دنوں ہزارہ ٹاﺅن میں گیس کمپنی کی جانب سے کرانی روڈ تک گیس پریشر کی بحالی کیلئے نئی پائپ لائن بچھائی گئی تھی، جس کے نتیجے میں کرانی روڈ سے منسلک علاقوں میں گیس پریشر بہتر ہوئی جبکہ ہزارہ ٹاﺅن کے دوسرے علاقوں سے گیس مکمل طور پر غائب ہو چکی ہے کرانی روڈ سے منسلک علاقوں میں گیس پریشر کی بحالی کے بعد گیس کمپنی کی جانب سے ماہانہ بلز کی مد میں بدترین ظلم کیا جارہا ہیں

گیس کمپنی نے عوام دشمن پالیسوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے اس مہینے عوام کو 50 ہزار روپے سے لیکر3 لاکھ روپے تک بل بھیجے ہیں جو کہ سراسر ظلم اور عوام کے منہ سے نوالہ چھیننے کے مترادف ہے اور ایسے لگتا ہے کہ جیسے گیس کمپنی شہر میں بچھائی گئی پائپ لائنوں کے پیسے عوام سے وصول کرنے پر تلے ہوئے ہے۔پہلے جب گیس مکمل طور پر بند تھی تو سلو میٹر چار جزو دیگر بہانوں سے عوام کولوٹا جاتا تھا لیکن کچھ علاقوں میں گیس کی تھوڑی بہت صورتحال بہتر ہوئی تو گیس کمپنی کی جانب سے عوام کو لاکھوں روپے کے بل بھیجے گئے ہیں

انھوں نے مزید کہا گیس کمپنی کے حکام اب لوٹ ماری بند کر کے ہوش کے ناخن لے بصورت دیگر عوام احتجاج دیگر لائحہ عمل پر مجبور ہوگی قبل از میں گیس کمپنی کی جانب سے سلومیٹر چارجز، میٹر چینج چارجز و دیگر مختلف حیلے بہانوں سے عوام کو لوٹنے کے مختلف حر بے آزمائے گئے جس کو وکلاءکی کوششوں سے بلوچستان ہائی کورٹ نے ان چارجز کو روکنے کے احکامات صادر کئے لیکن ایک مرتبہ پھر گیس کمپنی کی جانب سے عوام دشمن پالیسوں کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے بلوچستان کے غریب عوام کو لوٹنے کی مزموم کوشش کی جارہی جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.