//

...

لک پاس شاہراہ پر چیک پوسٹوں کے نام پر لوٹ مار کا بازار ختم کیا جائے، بلوچستان گڈز اونرز

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:بلوچستان گڈز ٹرک اونرز ایسوسی ایشن کے مرکزی صدر حاجی نور محمد شاہوانی‘ سہیل خان کاکڑ ‘سیف اللہ شاہوانی‘ حاجی ظاہر شاہ یوسف زئی ‘حاجی روزی خان مندو خیل احمد شاہ مری ملک نور خان کرد حاجی عبدالخالق بنگلزئی حاجی ابراہیم پرکانی حاجی اسماعیل لہڑی حاجی محمد امین ثمالانی عبدالمجید رئیسانی حاجی مراد خان کاکڑ عبدالجبار اچکزئی حاجی بار داد اور دیگر ٹرانسپورٹرز نے مشترکہ بیان میں مستونگ کھڈو کوچہ درنگڑ لک پاس شاہرہ پر پولیس لیویز اور دیگر چیک پوسٹوں کے اداروں نے لوٹ مار کا بازار گرم کر رکھا ہے ٹرک ڈرائیوروں کو بھیجا تنگ کیا جا رہا ہے.
ڈیزل کے بہانے اور گریزی کے بہانے گھنٹوں بڑی گاڑیوں کو کھڑی کر کے بھتہ لیا جاتا ہے اورآئے روز ٹرانسپورٹروں کو سخت تنگ کیا جا رہا ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے انتظامیہ کی رویہ سے ٹرانسپورٹروں میں شدید غصہ پایا جا رہا ہے ہم متعلقہ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ اس قسم کی رشوت بازاری جلد سے جلد ختم کی جائے بصورت دیگر ٹرانسپورٹرز خاص کر مستو نگ انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کرنے پر مجبور ہو کر شدید احتجاج کیا جائے گا جس کی تمام تر ذمہ داری مستونگ لکپاس انتظامیہ پر ہوگی ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.