//

...

وائس چانسلرکی مدت کے بعد حکومت نے ایکٹنگ وی سی کو چارج تودیا لیکن ہماری تنخواہ نہ دے سکی،جوائنٹ ایکشن کمیٹی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کے پروفیسر ڈاکٹر کلیم اللہ بڑیچ، شاہ علی بگٹی، نذیر احمد لہڑی، فریدخان اچکزئی، نعمت اللہ کاکڑ اور گل جان کاکڑ نے اپنے ایک مذمتی بیان میں کہا گیا کہ جامعہ بلوچستان کے اساتذہ کرام اور ملازمین اور انکے خاندان اور بچوں کی حالت انتہائی تشویشناک ہیں.
اس مہنگائی کے دور میں انہیں 24 دنوں کے گزرنے کے باوجود تاحال جنوری کے مہینے کی تنخواہ نہیں ملی جبکہ نومبر 2023 کی مکمل تنخواہ ابھی تک نہیں ملی اور ریسرچ سینٹرز کے ملازمین کو تو اعلان شدہ 35 فیصد اضافہ شدہ تنخواہ سمیت ہاس ریکوزیشن ابھی تک ادا نہیں کی گئی اور معذور ملازمین کو معذوری الاونسز کی ادائیگی بھی نہیں کی گئی.
بیان میں کہا گیا کہ آج شب برات کی اس مقدس رات کو اللہ کے حضور دعا گوہ ہونگے کہ اللہ تعالی انکی مشکلات میں کمی لائے اور حکمرانوں اور یونیورسٹی انتظامیہ کو راہ راست پر لائے ۔
بیان میں واضح کیا کہ غیر قانونی طور پر مسلط نااہل وائس چانسلر کی سبکدوشی کے بعد صوبائی حکومت و گورنر و چانسلر جامعہ بلوچستان نے بڑی تیزی سے ایکٹنگ وائس چانسلر، پرو وائس چانسلر کو چارج دیا لیکن ابھی تک نہ مرکزی و صوبائی حکومت و ایچ ای سی اور نا گورنر بلوچستان نے اساتذہ کرام و ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگی کے لئے عملی اقدامات اٹھائے جو کہ قابل مذمت عمل ہے۔ بیان میں صوبائی حکومت سے پرزور اپیل کیا کہ وہ فوری طور پر جامعہ کے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی اور تنخواہوں کےلئے فنڈز کا اجرا کریں بصورت دیگر مارچ میں یونیورسٹی کے کھلنے کے بعد جوائنٹ ایکشن کمیٹی سخت احتجاج شروع کرنے پر مجبور ہوگی جسکی تمام تر ذمہ داری مرکزی و صوبائی حکومت، گورنربلوچستان اور یونیورسٹی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.