//

سپریم کورٹ کا متنازعہ فیصلہ: مسلم لیگ کوئٹہ کا عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): سپریم کورٹ کی جانب سے متنازعہ فیصلے کے خلاف پاکستان مرکزی مسلم لیگ کوئٹہ کی جانب سے پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا.

جس میں مظاہرین نے عقیدہ ختم نبوت کے تحفظ، قادیانیت نوازی بند کرنے، قرآن میں تحریف نامنظور جیسے کتبے ہاتھوں میں تھامے ہوئے تھے،مظاہرین کی جانب سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف شدید نعرے بازی بھی کی گئی.
مظاہرین کا مزید کہنا تھا کہ ختم نبوت ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے اس مسئلے پر چیف جسٹس کا فیصلہ آئین کی سراسر منافی اور وطن عزیز کی 97 فیصد عوام کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہے، عقیدہ ختم نبوت اسلام کا اساس ہے، اس حساس مسئلے پر فقط وضاحتی بیان دینا ناکافی ہے چیف جسٹس اس فیصلے پر نظرثانی کے بعد دوبارہ اپنا فیصلہ جاری کریں، مرکزی مسلم لیگ اس فیصلے کے واپس ہوجانے تک اپنا احتجاج جاری رکھے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »