//

...

جماعت اسلامی کاہرقدم عوام کی فلاح وبہبود،ترقی اورخوشحالی کیلئے ہوگا،ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ترجمان جماعت اسلامی بلوچستان عبدالولی خان شاکرنے جماعت اسلامی کے نومنتخب ممبرصوبائی اسمبلی انجنئر عبدالمجید بادینی اورآصف علی زرداری کی ملاقات کے حوالے سے بتایا کہ عبدالمجیدبادینی کو جماعت اسلامی کی طرف سے یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ حکومت سازی کے سلسلے میں رابطہ کرنے والی پارٹیوں سے ابتدائی گفتگو کریں انکی بات سنیں اور اپنی بات انکے سامنے رکھیں اس سلسلے میں جب پيپلز پارٹى نے رابطہ کیا اور چونکہ اسکے تمام ارکان اور قیادت اسلام آباد ميں ہونے کی وجہ سے انجنٸر عبد المجيد بادینی کو وہاں جانا پڑا ،آصف زردارى کى خواہش پر ان سے ملاقات ھوٸى ملکى سطح کے سیاسی حلقوں ميں عبدالمجیدبادينى کى جيت اور روجھان جمالی کی ہار کو ایک غير معمولى واقعہ سمجھا جا رہا ہےاور آصف زر داری نے يہ کار نامہ انجام دینے والے انجنٸر عبدالمجيد بادينى سے ملنے کی خواہش کا اظہار کيا .
سوشل میڈیامیں جماعت اسلامی کے ممبراسمبلی عبدالمجید بادینی کی پیپلزپارٹی میں شمولیت جھوٹاپروپیگنڈہ ہے۔
سوشل میڈیااورجماعت اسلامی کے دوستوں سے عرض ہے کہ وہ تسلی رکھیں،اس ملاقات سے انجینٸر عبدالمجيد بادينى کى ايمانى کيفيت ميں کوئى خلل واقع نہیں ہوگاانکا ایمان الحمدللہ پہاڑ سے زیادہ مضبوط اورمال وزرکی انہیں ضرورت نہیں ہے جماعت اسلامی کی دینی تربیت،خوف خدا،فکرآخرت کے باعث انجینئرعبدالمجیدبادینی اور جماعت اسلامی کے دیگرارکان وذمہ داران جکھنے وبکنے والے نہیں ہیں پھر سیاست میں ملاقاتوں اور بات چیت کے دروازے بند تو نہیں کئے جاتے.
سوشل میڈیاپرسستی شہرت کیلئے کچھ دربارى لال بجھکڑ بات کا بتنگڑ بنا کر، ادھر ادھر کی باتیں کرکے اپنے آقاٶں کے احساسِ شکست کو کم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں مگر يہ زخم ان کے لیے اب جان لیوا ثابت ہوگے۔انشاء اللہ جماعت اسلامی کے ممبران اسمبلی کاہرقدم باہمی مشاورت سے عوام کی فلاح وبہبود،نفازاسلام ،ترقی اورخوشحالی کیلئے ہوگا.ایڈہاک پر تعینات ڈاکٹروں کی ایکسٹینشن کی جائے اور پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز ، ہاؤس آفیسرز کے وضائف کا بقایا جات فوراً ریلیز کیے جائیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.