//

...

کوئٹہ احتساب عدالت: سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی متعدد جائیداد منجمد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ کی احتساب عدالت نے سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری کی متعدد جائیداد منجمد کردیں۔

اس حوالے سے احتساب عدالت کی جانب سے شائع اشتہار میں بتایا گیا ہے کہ موضع ہنہ توبہ درانی تحصیل اینڈ ڈسٹرکٹ کوئٹہ 48607 فٹ میں سے 16 ہزار 153 اسکوائر فٹ کو منجمد کردیا گیا۔ پاک ویو اسکیم میں ایک کنال کا پلاٹ، موضع شالدرہ اسلام آباد میں 8 کنال جو قاسم سوری کے نام پر ہیں منجمد کردیا گیا، لاہور میں ایک کنال دس مرلہ کی زمین منجمد کی گئی، متعلقہ شہروں کے کمشنر اور ڈپٹی کمشنرز کو نوٹسز ارسال کردیے گئے ہیں اور قاسم سوری کو اپنے دفاع کیلئے 15 دن کی مہلت دی گئی ہے۔ 15 دن کے اندر قاسم سوری نوٹسز کا جواب نہیں دیتے تو مذکورہ منجمد کردہ جائیداد نیلام کردی جائے گی۔

یاد رہے کہ بلوچستان سے ایک ہی پی ٹی آئی کا آزاد امید وار جیتا تھا جس نےمسلم لیگ ن میں شمولیت لے لی۔ اس طرح بلوچستان سے پی ٹی آئی کی سیٹ برقرار نہ رہی.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.