//

...

نئی حکومت کا آئی ایم ایف سے 6ارب ڈالر تک قرض لینے پر غور، بلوم برگ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:عالمی مالیاتی خبر رساں ادارے بلوم برگ نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی نئی حکومت نے آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر تک قرض لینے پرغور کر رہی ہے۔

بلوم برگ کے مطابق نئی حکومت آئی ایم ایف سے مزید فنڈز سے متعلق جلد بات کرے گی کیونکہ نئی حکومت کو ڈیفالٹ سے بچنےکے لیے اس کی ضرورت ہوگی۔آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات مارچ یا اپریل میں شروع ہونے کا امکان ہے۔فچ نے انتخابی نتائج کو آئی ایم ایف ڈیل کیلئے خطرہ قراردے دیا.

دوسری جانب معیشت سے متعلق عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے انتخابی نتائج کو آئی ایم ایف ڈیل کیلئے خطرہ قراردے رکھا ہے۔اپنے بیان میں فنچ کا کہنا تھا کہ سیاسی عدم استحکام آئی ایم ایف ڈیل کی راہ میں رکاوٹ ہوسکتا ہے،ملک کے کریڈٹ پروفائل کیلئے نئی آئی ایم ایف ڈیل ضروری ہے۔

آئی ایم ایف ڈیل نہ ہونے کی صورت میں ڈیفالٹ کا خطرہ بڑھے گا، پاکستان کو جون 2024تک18ارب ڈالر کی ادائیگیاں کرنی ہیں، اگلی حکومت کیلئے قرضے کوحصول مشکل ترین ٹاسک ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.