//

تحریک انصاف کا خط لکھنے کا اعلان غیر ذمہ دارانہ، بے تکا ہے،جان اچکزئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: نگران صوبائی وزیر اطلاعات بلوچستان جان اچکزئی نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی ائی نے آئی ایم ایف، دوسرے انویسٹرز اور دوست ممالک کو پاکستان کی معاشی امداد نہ کرنے کا خط بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے یہ بہت افسوس ناک امر ہے کہ وہ پاکستان کے معاشی مستقبل سے کھلواڑ کرنے کے لیے بھی تیار ہوگئے ہیں، انہیں پاکستان میں صرف انتشار، عدم استحکام اور افراتفری چاہیے ماضی میں بھی یہی ان کی ایک تسلسل پالیسی رہی ہے۔
تحریک انصاف کا خط لکھنے کا اعلان غیر ذمہ دارانہ، بے تکا ہے، پی ٹی آئی پہلے بھی ایسی غلطی کرچکی ہے، 2018 میں دھاندلی کے الزامات پر تو کسی جماعت نے ایسا نہیں کیا تھا۔ یہ افسوسناک ہے کہ جس ملک نے انہیں وزیراعظم بنایا ان کی تین صوبوں میں حکومتیں آئیں اور ایک صوبے میں مسلسل 15 سالوں سے ان کی حکومت ہے جہاں تین دفعہ وہ حکومت کر چکے ہیں پھر بھی وہ اس ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنا چاہتے ہیں، آئی ایم ایف کو خط لکھنے کا مطلب یہ ہے کہ پاکستان کی عوام کے ساتھ اور ان کے مفادات کے ساتھ یہ کھلواڑ کرنا اور ملک کو معاشی ابتری سے دوچار کرنا ہے۔
نگراں صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا کہ اب ریاست کو بھی سوچنا چاہیے کہ بانی پی ٹی آئی اس طرح پاکستان کے مفادات کے ساتھ کھلواڑ کرتا رہے یا اس ملک کے محب وطن حلقوں کی بات مان کے انہیں غدار وطن کے ڈکلیئر کیا جائے۔ اسی طرح اس بات پہ بھی سوچنا چاہیے کہ کیوں نہ پی ٹی آئی کو ریاست کے خلاف کام کرنے اور ملک کے مفادات اور انٹرسٹ پامال کرنے کی بنا پر مستقل پابندی لگائی جائے اور کالعدم قرار دیا جائے۔

Share this:

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »