//

...

چند روزمیں بلوچستان اسمبلی کا اجلاس بلائے جانے کا امکان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش یب:بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اگلے چند روز میں بلائے جانے کا امکان۔
صوبائی اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق عام انتخابات کے بعد تین ہفتوں کے اندر صوبائی اسمبلی کا اجلاس بلایا جانا ضروری ہے۔ مقرر وقت کے مطابق تین ہفتوں کا وقت 29 فروری کو پورا ہوگا تاہم گورنر بلوچستان اس سے پہلے کسی بھی تاریخ کو اسمبلی کا اجلاس طلب کرسکتے ہیں۔
اسمبلی سیکریٹریٹ کے مطابق گورنر نے 28 فروری تک اجلاس طلب نہ کیا تو 29 فروری کو ہر صورت اجلاس ہوگا، جس میں نومنتخب ارکان اپنےعہدوں کا حلف لیں گے۔ اور اس کے اگلے روز اسپیکر اور پھر ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب ہوگا۔
بعد ازاں قائد ایوان کے انتخاب کیلئے شیڈول جاری ہوگا اور اگلے روز قائد ایوان کا انتخاب عمل میں لایا جائےگا۔ اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق یہ سارا عمل چار دنوں میں مکمل کیا جائےگا۔
اسپیکر کے حلف کے بعد وزیر اعلیٰ کے لیے کاغذات نامزدگی اور اس کی جانچ پڑتال کی جائیگی اور اگلے روز انتخاب ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.