//

...

پی ایس ایل 9 : ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: : پی ایس ایل 9 کے ساتویں میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی.
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں 167 رنز کا ہدف ملتان سلطانز نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ لاہور قلندرز کی یہ ٹورنامنٹ میں مسلسل تیسری شکست ہے جبکہ ملتان سلطانز لگاتار تیسرا میچ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ محمد رضوان کی کپتانی میں ملتان سلطانز نے اپنے پہلے میچ میں کراچی کنگز، دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور تیسرے میچ میں لاہور قلندرز کو شکست دی۔
ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے لاہور قلندرز کیخلاف 82 رنز کی شاندار اننگز کھیل کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ افتخار احمد نے دھواں دھار بیٹنگ کرتے ہوئے صرف 11 گیندوں پر ناقابل شکست 34 رنز بناکر میچ کو اختتام تک پہنچایا۔ ڈیوڈ ولی نے 25، ریزا ہینڈریکس نے 9 اور یاسر خان 8 رنز بناسکے۔ ڈیوڈ ملان کھاتا کھولے بغیر ہی پویلین لوٹ گئے۔ شاہین آفریدی اور زمان خان نے دو، دو وکٹیں حاصل کیں جبکہ جار ج لنڈے کے حصے میں ایک وکٹ آئی۔قبل ازیں لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔
لاہور قلندرز نے 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 166 رنز بنائے، رسی وین ڈیر ڈوسن 54 اور فخر زمان 41 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔سکندر رضا 23، جہانداد خان 16 اور صاحبزادہ فرحان 2 رنز بناسکے۔ عبداللہ شفیق 6 اور کارلوس بریتھویٹ 15 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ ملتان سلطانز کی طرف سے محمد علی نے 2، عباس آفریدی اور اسامہ میر نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.