//

...

مادری زبان کے عالمی دن کےحوالے سے ڈگری کالج پنجگور میں تقریب کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

پنجگور(عمر ماجد):مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے ڈگری کالج پنجگور میں تقریب بیاد مبارک قاضی منعقد ہوا۔
دو حصوں پر مشتمل اس پروگرام میں مقررین نے مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے مقالے پڑھے جبکہ دوسرے حصے میں شعراء نے اشعار پیش کئ،ے اس دوران اسٹیج کے فرائض نوجوان لکھاری و دانشور عطاء مہر نے سرانجام دیئےاور پروگرام میں مبارک قاضی کی زندگی کے بارے میں ایک ڈاکو منٹری بھی پیش کی گئی.
اکیڈمی کے سربراہ ملا مراد ظهور، اکبر اور سابق صدر خدارحم بلوچ اور دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی قوم کی شناخت اسکی زبان ہوتی ہے زبان کے بغیر قوموں کا وجود نامکمل ہے ہمیں خود اپنی زبان اور ثقافت کی رکھوالی کرنی ہے مگر افسوس بلوچ اپنی زبان اور پہچان سے غافل ہے یہ بڑا المیہ ہے آج باقی دنیا اپنی مادری زبانوں کے موضوع پر تقاریب اور پروگرام منعقد کر رہے ہیں اور ایک ہم ہیں جو اپنے وجود سے بھی دور بھاگ رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ یہ حکومتوں کی ذمہ داری ہے کہ وہ قومیتوں کو وہ تمام ضروریات اور مواقع فراہم کریں جس سے وہ اپنی زبان کو آگے لے جاسکیں اور مادری زبانوں میں ایجوکیشن حاصل کریں 1988 میں اقوام متحدہ نے قرارداد پیش کی کہ قوموں کی مادری زبانوں کا دن منایا جائے گا بلوچ پارلیمنٹرین کو چائیے تھا کہ وہ بلوچستان میں اپنے قومی زبان کو پروموٹ کرتے اور بلوچستان میں قومی زبان بلوچی کو قرار دلاتے انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ طبقے کا فرض بنتا ہے کہ بلوچی پڑھیں اور زبان کے تحفظ اور فروغ کے لئے کام کریں حکومت کو چاہیئے کہ پرائمری سے بچوں کو مادری زبان میں تعلیم دین تاکہ ان میں خود اعتمادی پیدا ہو مادری زبان کے بغیر بچے اپنے زباں سے ناواقف ہوتے ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.