//

...

خواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے،ریحانہ ڈار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ریحانہ ڈار نے کہا کہ 27 سال سے خواجہ آصف نے قبضہ کیا ہوا تھا، اسے ہم نے شکست دی۔ان کا کہنا تھا کہخواجہ آصف نے پولیس کے ساتھ مل کر ٹھپے لگائے۔

ریحانہ ڈار کا کہنا ہے کہ آر او کے دفتر میں مجھ پر پولیس نے تشدد کیا، اصل فارم 45 میں نے سب کے سامنے رکھے، میں جیت چکی تھی۔
انہوں نے کہا کہ مجھے امید ہے کہ انصاف ملے گا، این اے 71 کی آج الیکشن کمیشن میں سماعت ہوئی، آج بھی آر او نے رپورٹ پیش کی، این اے 71 سے ہم جیت چکے ہیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.