//

...

زبانوں کے عالمی دن پربلوچی لبزانکی دیوان کی کانفرنس

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کوئٹہ ( بلال فیروز): بلوچی لبزانکی دیوان کوئٹہ کے زیر اہتمام مادری زبانوں کے عالمی دن کے حوالے سے کوئٹہ پریس کلب میں کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔

اس موقع پر مکالے بھی پیش کیے گئے اور کویٹہ کے نامور شاعر و ادیبوں نے کانفرنس میں شرکت کر کے مادری زبانوں کی اہمیت اور ان کو اگلی نسلوں میں منتقل کرنے کے حوالے سے بحث و مباحثہ کیا۔ علاؤہ ازیں کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کہ اس وقت دنیا میں تقریباً سات ہزار کے قریب زبانیں بولی جاتی ہیں جن میں 516 معدوم ہوچکی ہیں ، مادری زبان میں تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے کیونکہ مادری زبان میں تعلیم سے بچے بہت جلد نئی باتیں سمجھ جاتے ہیں۔ جن ممالک نے ترقی کے منازل طے کئے ہیں انہوں نے مادری زبانوں کو اہمیت دی .
مقررین نے کہا کہ پاکستان اور بالخصوص بلوچستان میں مقامی زبانوں کو مشکلات کا سامنا ہے جس کی بنیادی وجہ بلوچستان کے اسکولوں میں مادری زبانوں کو نصاب کا ذریعہ نہ بنانا اور نہ ہی اس سلسلے میں حکومت کی طرف سے بلوچی ، براہوئی اور پشتو زبانوں کے فروغ کے سلسلے میں حوصلہ افزاء اقدامات کا ہونا ہے ۔انہوں نے کہا کہ ماضی میں پرائمری کی سطح تک مقامی زبانوں میں درس و تدریس کا سلسلہ شروع کیا گیا لیکن اسے مستقل بنیادوں پر ذریعہ تعلیم نہیں بنایا گیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان جہاں مختلف ثقافت کی حامل زبانیں بولنے والے افراد اسکی خوبصورتی ، تنوع اور ہمہ جہتی کا نشان ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت مادری زبانوں کی ترقی و ترویج اور صوبے کی مادری زبانوں میں تعلیم کے فروغ کے لئے ضروری اقدامات کرے اور اس کے لئے مالی وسائل مہیا کرے ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.