//

...

لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نگران پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش‌ویب‌: لاہور ہائیکورٹ نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کا نگران پنجاب حکومت کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔جسٹس شاہد کریم نے ادویات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے کیس کی سماعت کی۔درخواست گزار شہری محمد اسلم کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا کہ ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کیلئے نگران حکومت نے قانون کے منافی نوٹیفکیشن جاری کیا، ادویات کی قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے بعد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گا۔

درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ حکومت ادویات کی قیمتیں مقرر کرنے کا سیکشن ڈرگ ایکٹ سے نکال رہی ہے لیکن نگران حکومت کے پاس یہ اختیار نہیں ہے۔درخواست گزار کی جانب سے کہا گیا ہے کہ عوامی اور جمہوری حکومت آنے والی ہے یہ اقدام وہ کر سکتی ہے، موجودہ نوٹیفکیشن آئین اور قانونی کے منافی ہے لہٰذا عدالت درخواست کے حتمی فیصلے تک نوٹیفکیشن معطل کرنے کا حکم دے۔

لاہور ہائیکورٹ نے نگران حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے تعین کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے نگران صوبائی حکومت سمیت فریقین سے آئندہ سماعت پر جواب طلب کر لیا۔درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.