ڈسک(کرن چوہدری): رمضان مبارک کی آمد ہے رمضان آنے سے پہلے ہی گیس کے بلوں اور بجلی کے بلوں میں بہت زیادہ اضافہ کر دیا گیا .
جس پر ڈسکہ کے شہریوں کا کہنا ہے کہ دوسرے ممالک رمضان آنے پر اپنی عوام کو ریلیف دیتے ہیں جبکہ پاکستان میں رمضان کے آتے ہی ہر چیز مہنگی ہونا شروع ہو جاتی ہے اگر ایسے ہی چلتا رہا تو لوگ خودکشیاں کرنا شروع کر دیں گے.