//

...

تربت: یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں دو روزہ بزنس گالہ کا انعقاد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

کیچ ( ماجد صمد): یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار، سب کیمپپس تربت کی جانب سے دو روزہ بزنس گالہ کا انعقاد کیا گیا.

بزنس گالہ میں طلباء اور طالبات سمیت سرکاری آفسر اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ تربت کیمپس کے ڈائریکٹر شعیب شیران بلوچ سمیت فیکیٹی نے مختلف اسٹالز کا دورہ کیا اور جائرزہ لیا. بزنس گالہ کے حوالے سے تربت کیمپس کے ڈائریکٹر شعیب شیران نے کہا کہ اس جدید دور کے ساتھ چلنے کے لئے انجینئرنگ اور ٹیکنالوجی کی تعلیم حاصل کرنے کی ضرورت ہے. اس بزنس گالہ سے مکران کے لوگوں کو پیغام دیا ہے کہ آپ کے علاقے میں ادارہ موجود ہے، آئیں، پڑھیں اور اس جدید دور میں خود کو قابل بنائیں.

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.