//

کراچی میں فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہو گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب:کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی نمبر ایک سبزی منڈی مارکیٹ کے قریب فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، دوسرا زخمی ہوگیا، پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی معلوم ہوتا ہے۔سبزی منڈی مارکیٹ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 نوجوان جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہونے کا واقعہ آج دوپہر کے وقت پیش آیا۔جاں بحق شخص کی شناخت جاوید اور زخمی کی علی کے نام سے ہوئی ہے۔ لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، جسے ڈکیتی مزاحمت کا رنگ دیا جا رہا ہے۔واضح رہے چند دن پہلے بھی کراچی کے علاقے شاہ فیصل میں فائرنگ سے سیاسی جماعت کا کارکن جاں بحق ہو گیا تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ: سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک لیویر اہکار جاں بحق

وش ویب: کوئٹہ کے علاقے سریاب کسٹم کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔…

حکومت بلوچستان کا مرحوم سرفراز ڈومکی کو زبردست خراج عقیدت

وش ویب: حکومت بلوچستان نے صوبائی وزیر بلدیات مرحوم سردار سرفراز چاکر خان ڈومکی کو…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب

وش ویب: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 24 ستمبر سہ پہلر 3 بجے طلب کرلیا گیا۔…

بلوچستان یونیورسٹی کے مالی بحران کے خلاف اساتذہ کا احتجاجی کیمپ،اساتذہ اور ملازمین کی علامتی بوک ہڑتال

وش ویب: اکیڈمک سٹاف ایسوسی ایشن جامعہ بلوچستان کے زیراہتمام جامعہ بلوچستان و ریسرچ سینٹرز…

پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ انتخاب ملتوی

وش ویب: الیکشن کمیشن نے پی بی 36 قلات کے 7 پولنگ اسٹینشوں پر دوبارہ…

Translate »