وش ویب: قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے فاسٹ بولر حارث رؤف کی کھوئی فارم پر لب کشائی کردی
مقامی ٹی وی چینل پر بات کرتے ہوئے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا کہ حارث رؤف آؤف آف فارم ہیں انہیں رہنمائی کی ضرورت ہے، کرکٹر کو مکمل سائیڈ لائن کرنے بجائے ماضی کی پرفارمنس یاد دلوائیں تاکہ وہ کم بیک کرسکے۔
انہوں نے کہا کہ حارث نے پاکستان کیلئے کچھ شاندار پرفارمنس دی ہیں، وہ لڑکا اس وقت اور بھی بہتر ہوگا جب وہ طویل فارمیٹ کی کرکٹ کھیلے گا۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ کھیلیں گے تو بولنگ خود بخود بہتر ہو جائے گی تاہم اسکے لیے انہیں تعاون کی ضرورت ہوگی۔
یاد رہے کہ ورلڈکپ 2023 کے بعد سے رؤف کی فارم میں کمی آئی ہے اور وہ جاری پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 9 میں بظاہر مشکلات کا شکار ہیں۔
رواں پی ایس ایل سیزن کے ابتدائی دو میچز میں قومی ٹیم کیلئے اسپیڈ گن کہلائے جانے والے حارث رؤف نے 2 میچز میں 7 اوورز کروائے ہیں جبکہ 42 کی ایوریج سے رنز کے انبار لگوائے، ٹورنامنٹ وہ بھی محض ایک وکٹ حاصل کرسکے ہیں۔
قبل ازیں سابق ٹیم ڈائریکٹر محمد حفیظ نے بھی فاسٹ بولر حارث رؤف کو فرسٹ کلاس اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا مشورہ دیا تھا۔
پی ایس ایل9؛ شاہد آفریدی نے بھی حارث کی کھوئی فارم پر لب کشائی کردی
متعلقہ خبریں
پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول
وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…
0 تبصرےیحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے
وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…
0 تبصرےعمران خان نے امید ظاہر کی ہے کہ مولانا عدلیہ کی آزادی کے لیے ہمارے ساتھ کھڑے ہوںگے، بیرسٹر گوہر
وش ویب: پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عمران خان…
0 تبصرےمولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف
وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…
0 تبصرےڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے
وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…
0 تبصرےپیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

0 تبصرے