//

ویرات کوہلی اور انوشکا کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : بالی وڈ اداکار انوشکاشرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کے ہاں دوسرے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔

ویرات کوہلی اور انوشکا شرما کے ہاں بیٹے کی ولادت ہوئی ہے، اس بات کی تصدیق جوڑے نے سوشل میڈیا پوسٹ کے ذریعے کی ہے۔

کوہلی اور انوشکا شرما کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم بے حد خوشی کے ساتھ اس بات کا اعلان کررہے ہیں کہ 15 فروری کو ہمارے ہاں وامیکا کے چھوٹے بھائی اور ہمارے بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔
جوڑے کی جانب سے جاری بیان میں کہا ہے کہ ہم نے اپنے بیٹے کا نام’اکے ‘(Akaay) رکھا ہے، اس خوشی کے موقع پر ہم آپ سب سے نیک خواہشات کی امید رکھتے ہیں۔ساتھ ہی ہماری پرائیویسی کا خیال رکھنے کی درخواست ہے۔

گزشتہ دنوں سابق جنوبی افریقی کرکٹر اے بی ڈی ویلیئرز نے دعویٰ کیا تھا کہ کوہلی اور انوشکا کے ہاں دوسرے بچےکی پیدائش متوقع ہے البتہ بعد میں انہوں نے اس خبر کی تردید کردی تھی۔
بچے کی متوقع پیدائش کی وجہ سے ہی ویرات کوہلی نے انگلینڈ کے خلاف جاری ٹیسٹ سیریز میں حصہ نہیں لیا۔

واضح رہے کہ ویرات اور انوشکا کی شادی دسمبر 2017 میں اٹلی کے شہر میلان میں ہوئی تھی، جوڑے کے ہاں جنوری 2021 میں بیٹی وامیکا کی پیدائش ہوئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »