//

...

جو انتخابات میں ہوا اس کے بعد اب بانیٔ پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے۔سینیٹر مشاہد حسین سید

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے بانی پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی قیدیوں کو عام معافی دے کر رہا کرنے کا مطالبہ کردیا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد حسین نے سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی سنگل لارجسٹ پارٹی بن کر سامنے آئی ہے، لیڈر شپ دکھانےاوراسٹیٹس مین شپ دکھانےکاوقت آگیاہے، نواز شریف دل بڑا کرکے ہاتھ بڑھائیں۔
مشاہد حسین کا کہنا تھا کہ نوازشریف کوبانی پی ٹی آئی کےپاس ضرورجاناچاہیے، مشاہد حسین نے کہا کہ اگرفوری فیصلہ نہ کیا تو موقع ضائع ہوجائے گا۔
ن لیگی سینیٹر نے مطالبہ کیا کہ تمام سیاسی قیدیوں کیلئےعام معافی کااعلان کیاجائے اور بانی پی ٹی آئی سمیت تمام قیدیوں کیلئےعام معافی کااعلان کیاجائے اور انھیں رہا کیا جائے ساتھ ہی بلوچستان اورخیبرپختونخوا کے مسنگ پرسنزبازیاب کیے جائیں۔
سینیٹر مشاہد حسین نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ وزارتِ عظمیٰ پیپلزپارٹی کودے دیں اور خود سربراہِ مملکت بن جائیں ساتھ میں پاکستان تحریکِ انصاف کو سسٹم میں شامل کریں، ماضی کی غلطیاں نہ دہرائیں اور نادر موقع ضائع نہ کریں۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ سیاسی جماعتوں کو مل کر قومی حکومت بنانی چاہیے ، سیاسی جماعتیں ماضی سے سبق سیکھ کر آگے کی طرف جائیں، 8فروری کو عوام نے ثابت کیا کہ ان کا نظام پر اعتماد ہے، اس وقت 3بڑی سیاسی جماعتیں ہیں وہ ملکر فیصلہ کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

روایتی دہشتگردی کے برعکس ڈیجیٹل دہشتگردی زیادہ خطرناک اور پیچیدہ ہے: آرمی چیف

وش ویب: آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل دہشتگردی اور ففتھ…

حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال، بانی پی ٹی آئی کے حق میں فیصلہ مسترد

وش ویب: سپریم کورٹ نے حکومت کی نیب قانون میں ترامیم بحال کردیں اور بانی…

5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی وطن چھوڑ گئے، وزارت اوورسیز کا انکشاف

وش ویب: وزارت اوورسیز نے انکشاف کیا ہے کہ 5 سال میں 1.3 فیصد پاکستانی…

Translate »
Seraphinite AcceleratorOptimized by Seraphinite Accelerator
Turns on site high speed to be attractive for people and search engines.