//

ناپا کی طرف سے طلعت حسین کو اعزازی یادگار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : نیشنل اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس (ناپا) نے اپنے سابق فیکلٹی رکن اور لیجنڈڑی اداکار و صداکار طلعت حسین کو فن اداکاری اور اس کی تعلیم و ترویج میں ان کی خدمات کے اعتراف میں یادگار پیش کی ہے۔

یہ اعزازی یادگار ناپا کے بورڈ آف ڈائرکٹرز کے چیئرمین سید جاوید اقبال اور سی ای او جنید زبیری نے مایاناز فنکار کی رہائش گاہ پر خصوصی طور پر جاکر طلعت حسین کو پیش کی۔

اس موقع پر سید جاوید اقبال نے طلعت حسین کی ریڈیو، ٹیلی وژن، فلم اور بالخصوص تھیٹر میں خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ طلعت حسین اس نسل کے معدود چند نمائندوں میں سے ایک ہیں جس نے بڑی نفاست سے اداکاری کے ہر شعبے میں شائقین کو اپنے سحر میں جگڑے رکھا ہے۔

خیال رہے کہ طلعت حسین شروع سے ہی ناپا سے منسلک رہے تاہم 2 برس قبل گرتی صحت کی وجہ سے ریٹائر ہوگئے تھے۔طلعت حسین بیماری کی وجہ سے وہ عموماً کسی سے ملاقات نہیں کر رہے

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »