//

ڈالر سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں 60 ہزار کی حد بحال

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی کاروبار کا مثبت رجحان رہا۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹر بینک میں ڈالر 8 پیسے سستا ہو گیا، جس کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے 28 پیسے ہو گئی ۔

گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر امریکی کرنسی کا ریٹ 279 روپے 36 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں منگل کو بھی کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 289 پوائنٹس کے اضافے سے 60 ہزار749 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔

واضح رہے ، پیر کو بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی دیکھی گئی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »