//

میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نام پر 1400 ملازمین کی تنخواہوں کا سالانہ خرچ 27کروڑ روپے سے زائد ہے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں گھوسٹ ملازمین کی مد میں سالانہ 27 کروڑ روپے کا غبن کا انکشاف.

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی آڈٹ رپورٹ برائے سال 2022-23 میں انکشاف ہوا ہے کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے نام پر 1400 ملازمین تعینات کئے گئے ہیں جن کی تنخواہوں کا سالانہ خرچ 27کروڑ روپے سے زائد ہے، تاہم جب ملازمین کے کوائف، جائے تعیناتی سمیت دیگر ضروری اشیاءطلب کی گئیں تو میٹروپولیٹن کارپوریشن اس حوالے سے کوئی پیش رفت نہ کرسکی۔
آڈٹ رپورٹ کے مطابق میٹرو پولیٹن کارپوریشن میں بغیر ٹینڈر کے 2 کروڑ 79 لاکھ روپے کی بیٹریاں، ٹائر اور یونیفارم خریدے گئے۔ اس حوالے سے جب حکام نے ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم دیا تو اس پر بھی کسی قسم کی پیش رفت کئے بغیر معاملے کو رفع دفع کردیا گیا۔

اور ریونیو اہداف کے حصول کی ناکامی کی مد میں خزانے کو 55 کروڑ 93 لاکھ روپے کا نقصان دیا گیا جبکہ 2 کروڑ 90لاکھ روپے کے کرائے بھی وصول نہیں کئے گئے۔

رپورٹ کے مطابق دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے من پسند ٹھیکیداروں کو بھی ٹف ٹائل، سیوریج کے کام، سڑکوں کی تعمیر کے کام دیکر قومی خزانے کو لاکھوں روپے کا نقصان پہنچایا گیا۔

رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ میٹروپولیٹن کارپوریشن کو بارہا کہنے کے باوجود بھی کسی قسم کی کاروائی عمل میں نہیں لائی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بابر اعظم اور رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نئے بیٹ بنوا لیے

وش ویب:قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے…

وزیراعظم شہباز شریف نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کی تشکیل کردی

وش ویب:فنانس ڈویژن نے اکنامک ایڈوائزری کونسل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق…

بلوچستان کی جیلوں پر بجلی بل کے 14 کروڑ کے واجبات

وش ویب:کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) کے بلوچستان کی جیلوں پر واجبات 14 کروڑ روپے…

بیٹی عروہ کی جانب سے شاہد آفریدی کے میک اپ کی ویڈیو وائرل

وش ویب:اسٹار آل راؤنڈر اور پاکستان ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی سب سے…

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی ملاقات

وش ویب:گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل کی…

Translate »