وش ویب:پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو با آسانی 55 رنز کے بھاری مارجن سے ہرا دیا۔
ملتان میں کھیلے گئے میچ میں کراچی کنگز کے کپتان شان مسعود نے ٹاس جیت کر سلطانز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ملتان سلطانز نے مقررہ 20 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر185 رنز بنائے، ریزا ہینڈریکس 79 رنز بناکر ناقابل شکست رہے۔ ان کی اننگز میں 3 چھکے اور 7 چوکے شامل تھے۔ اس کے علاوہ ڈیوڈ ملان نے 41 گیندوں پر 52 رنز کی اننگز کھیلی، محمد رضوان 11 رنز بناکر آؤٹ ہوئے جبکہ خوشدل شاہ 28 رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے ، ان کی اننگز میں 4 چوکے شامل تھے۔کراچی کنگز کی جانب سے میر حمزہ اور ڈینئل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔186 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کی بیٹنگ کوئی خاطر خواہ کار کردگی نہیں دکھا سکی، تجربہ کار بیٹر شعیب ملک کے علاوہ کوئی بھی بیٹر جم کر نہ کھیل سکا۔ کراچی کنگز کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر صرف 130 رنز ہی بناسکی۔
ملتان سلطانز نے کراچی کنگز کو 55 رنز سے ہرا دیا
متعلقہ خبریں
>چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد 0 تبصرے
>پہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ 0 تبصرے
>ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ 0 تبصرے
>گھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان 0 تبصرے
>بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان 0 تبصرے
چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد
وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت اسکولوں میں اساتذہ، ہسپتالوں…
0 تبصرےپہلی سہہ ماہی میں پاکستان کو دو ارب 30 کروڑ ڈالر کی بیرونی فنڈنگ
وش ویب: رواں مالی سال 2024-25کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر) میں پاکستان کو مجموعی…
0 تبصرےٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان، اکتوبر میں 90ارب روپے شارٹ فال کا خدشہ
وش ویب: ملکی ٹیکس آمدن میں کمی کا رجحان برقرار رہنے سے اکتوبر میں بھی…
0 تبصرےگھریلو گیس صارفین کیلیے قیمتوں میں 64 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو اضافے کا امکان
وش ویب: سوئی ناردرن نے گیس کی قیمتوں میں 64 روپے 16 پیسے فی ایم…
0 تبصرےبیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ؛ پاکستان میں بڑی تبدیلی آسکتی ہے، شیری رحمان
وش ویب: پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے…
0 تبصرےچیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ڈویژنل کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کانفرنس کا انعقاد

0 تبصرے