//

ڈالر کی قیمت میں اضافہ ، اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب :انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں پھر اضافہ ہو گیا جبکہ مسلسل مندی کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی کی قدر میں 42 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 279 روپے 80 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کا ریٹ 279 روپے 38 پیسے پر بند ہوگیا تھا۔

دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا ، تاہم کچھ دیر بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں 491 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ، جس سے انڈیکس 60 ہزار354 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »