//

مالی سال کی پہلی ششماہی، سیمنٹ اور آئی ٹی برآمدات میں اضافہ ریکارڈ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں تقریباً 9 فیصد جبکہ پہلے7 ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات میں50 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں آئی ٹی برآمدات 1454.881 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئی، جوکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں1334.969 ملین ڈالر تھیں، یوں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں سال آئی ٹی برآمدات میں8.98 فیصد اضافہ ہوا۔ادھر ادارہ شماریات کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں سیمنٹ کی برآمدات150.652 ملین ڈالر ریکارڈ کی گئیں جوکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں100.635ملین ڈالر تھیں۔

برآمدات جوکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں1334.969 ملین ڈالر تھیں، یوں گزشتہ مالی سال کے مقابلہ میں رواں سال آئی ٹی برآمدات میں8.98 فیصد اضافہ ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

تربت میں منعقدہ مذہب اسلام کا تین روزہ تبلیغی اجتماع اختتام پذیر

وش ویب: تربت کے علاقہ اللہ بخت کلاتک میں منعقدہ مذہب اسلام کے تین روزہ…

پاکستان نے آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کر لیے، وفاقی وزیر خزانہ

وش ویب: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان نے آئی ایم…

مشکل وقت میں بلوچستان پولیس کو کمانڈ کرنے کی ذمہ داری سونپی گئی، انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان

وش ویب: انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان معظم جاہ انصاری نے دورہ کوئٹہ پریس کلب…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اسلام آباد میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی و سینیٹ کے اعزاز میں عشائیہ

وش ویب: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے اسلام آباد میں اراکین قومی و…

Translate »